

Loading content...
سب سے پہلے مناسب لگتا ہے کہ ہم لفظ عصمت پہ غور کر لیں تاکہ کسی نتیجے تک پہنچ سکیں دیکھئے عَصَمَ کا لفظ اگر رجل کے ساتھ ترکیب پاتا ہے تو اس کے معنی کمائی کرنے کے ہوتے ہیں اور اگر عصم کا لفظ شے کے ساتھ ترکیب پاتا ہے تو اس کے معنی ہیں اس شے کو روک لینا یا محفوظ رکھنا بچانا باندھنا اگر الیٰ فلان کے ساتھ آئے تو اس کے معنی ہوتے ہیںکہ اس نے فلاں سے جاکر پناہ مانگی اور اَعصَمَ کے معنی ہیں پکڑنا جیسا کہ قرآ ن پاک میں ہے و اعتصموا بحبل اللہ جمیعا یعنی اللہ کی رسی کو سارے مل کر کر پکڑو اور ُ ُ عِصمَةُ کے معنی ہیں گناہوں سے بچنے کا ملکہ جس کی جمع ہے عِصَمُ اَعصَم ُ عِصمَة اور اس کی جمع الجمع ہے اَعصَامُ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار