

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ایسی روایات کہ جن میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے یہ خرافات بکے گئے ہیں یہ صرف دشمن کی وضع کردہ ہیں اور انہی کے حوالے سے ہمارے کتب میں داخل ہوئے ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور ان پر عقیدہ رکھنا مسلکِ تشیع کے خلاف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار