

Loading content...
بعینہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج سے قبل عورتیں ایمانی نقطہ ٔ نگاہ سے بانجھ ہوجائیں گی اور ان میں سے جو بچے پیدا ہوں گے وہ حیوانوں کی طرح ہوں گے جن کا سب کچھ یہی دنیا ہوگا اور وہ حیوانی طرز کی آزادی کی زندگی گزاریں گے اور اسی لئے آخری زمانے کے بارے میں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار