

Loading content...
اس روایت میں جو بات میں عرض کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یہ نہیں تھا کہ ساری عورتیں بانجھ ہوگئی تھیں بلکہ ان کے بچے پیدا ہورہے تھے مگر ان میں سے کسی مومن روح کو پیدا ہونے کا امر نہیں ملا تھا اور ایمانی نقطہ ٔ نگاہ سے وہ عورتیں بانجھ ہوگئی تھی اور کسی مومن کو دنیا میں آنے کی اجازت نہیں ملی تھی اور سولہ سال تک کوئی مومن پیدا نہیں ہوا تھا اس دوران جو مومن پیدا ہوچکے تھے وہ سن رشد کو پہنچ گئے اور ہدایت پاگئے اور اسی صورت حال کو دیکھتے ہوئے جناب نوح علیہ السلام نے عرض کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار