

Loading content...
یہ بات سارے لکھتے ہیں کہ آپ کے دور میں دینِ حق کے سوا کوئی دوسرا دین باقی نہ ہوگا اور سارے ظالم مع اپنے ظلم کے فی ا لنار کر دئے جائیں گے اور کوئی بھی ایسا نہ بچے گا جو آپ کے دین پر کامل نہ ہوگا اور یظھر علی الدین کلہ کی یہی تفسیر کی جاتی ہے اب یہاںخود سوچیں کہ جب کوئی بھی دشمنِ دین باقی نہ رہے گا اور نہ ہی ابلیس ہوگا نہ کوئی حق کی مخالف قوت باقی ہوگی تو اس وقت کوفے میں جو کہ اس وقت دارالسلطنت ہوگا اس میں وہ ملعونہ کیسے بچ جائے گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار