

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب اس دنیا میں ابلیس کو وقت معلوم تک کی مہلت ہے اور جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت کا زمانہ ہوگا تو وہی وقت معلوم ہے اور اسی زمانے میں تل افیق پر یا بیت المقدس میں یا دجلے کے کنارے ابلیس کو فی النار کردیا جائے گا اور ابلیسیت کا اس دنیا سے مکمل خاتمہ ہوجائے گا تو کیا اس صفائی کے بعد وہ بوڑھی ملعونہ کیسے بچ جائے گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار