

Loading content...
ایسی روایات سے ہمارے بعض علماء کو اشتباہ ہوا ہے کہ انہوں نے یہ لکھ دیا ہے کہ الدنیا سجن المومن یعنی دنیا مومن کا قید خانہ ہے اس لئے ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف چند سال یہاں حکومت فرمائیں گے اور پھر اس دنیا سے تشریف لے جائیں گے اور انہیں نعوذ باللہ کوفے کی ایک عورت شہید کرے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار