

Loading content...
اوراس آدم زادے یعنی انسان ِجزئی میں اسمائے الہیہ کا مظاہرہ ناقص حالت میں ہوتا ہے اس لئے انسان جزئی اللہ جل جلالہ کے ناقص مظاہر ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر دور و ہر زمانے میں لازم ہے کہ اللہ جل جلالہ کا ایک مظہر ِتام ہو جو اللہ جل جلالہ کا خلیفہ ٔ کلیہ ہو اور وہ اس کے خزانے پر مہر کی حیثیت سے حفاظت کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار