

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کا خزانہ انسان ِ کلی ہے اورانسان اس کا خلیفہ باایں معنی بنا کہ یہ اس کا ایک خزانہ تھا اور یہ حقیقت ہے کہ انسان جو دنیا پہ آباد ہیں انہیں انسان ہائے جزئی کہاجاتا ہے اور عالم اکبر یا عالم امر ہی اس کا انسانِ کلی یا خزانہ ٔ الہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار