

Loading content...
ُ ُ خاتَم جس کے معنی مہر ِشاہی کے ہیںکہ جس سے بادشاہان ِ ماضی کسی چیز یا عبارت کو سیل کیا کرتے تھے تاکہ اس کے بعد نہ کوئی عبارت داخل کی جا سکے اور نہ ہی اس میںسے حذف ہوسکے اور وہ اپنے خزائن کو بھی اسی مہر سے سیل کرتے تھے تاکہ کوئی چیز اس خزانے سے باہر نہ جاسکے اور اس خاتم سے خزانے کی حفاظت کی جاتی تھی اس انگوٹھی پر بادشاہ یا کسی صاحب اختیار کا نقش ہو تا تھا اور وہ بطور مہر کے استعمال کی جاتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار