

Loading content...
گویا شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف پر اظہار باطنیت کا خاتمہ ہے کہ یہ اظہار کی آخری حد تک اظہار فرمائیں گے او ر ان کے بعد جو امام ہوں گے وہ ان کی اولاد میں سے ہوں گے اور وہ ان کے ماتحت ہوں گے اور وہ ان کے آئینہ و مشکواة خاتم الائمیت میں انوار توحید کا مشاہدہ فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار