

Loading content...
اس کی مثال ایسے ہے کہ ایک بہت بڑے ملک کا ایک بادشاہ ہو اور وہ اپنے ملک کا مالک ایک بیٹے کو کرے اور کہے کہ تم اس ملک کے عوام کو جتنا فائدہ پہنچا سکتے ہو پہنچاؤ پھر وہ بیٹا اس ملک کے لوگوں میں ایک من فی کس کے حساب سے گندم بانٹ دے اور ایک اشرفی فی کس کے حساب سے ماہانہ تقسیم کرتا رہے ایک سال کے بعد دوسرا بیٹا مالک بنایا جائے اور وہ دومن گندم فی کس دے اور دواشرفی ماہانہ سب کو دے اسی طرح جب اس کا بارہواں بیٹا حاکم بنے تو وہ بارہ من گندم اور بارہ اشرفیاں فی کس تقسیم کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار