

Loading content...
آپ جانتے ہیں کہ تیئیس 23 سال میں قرآن کا نزول ہوتا رہا اور اس میں آیات منسوخ ہوتے رہے مگر شریعت باقی رہی اسی طرح 260سال میں امامتیں منسوخ ہوتی رہیں مگر امامت باقی رہی وہ منسوخ نہیں ہوئی جیسے خوب سے خوب تر کا ایک عمل ہوتا ہے یا بہتر سے بہترین کا ایک عمل ہوتا ہے اسی طرح سے یہ عمل جاری رہا مگر اللہ جل جلالہ کا آخری فیصلہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں کہ جو کبھی منسوخ نہیں ہونا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار