

Loading content...
آپ جانتے ہیں کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا علیھم السلام جب تشریف لائے تو وہ انسانی زندگی کے کسی نہ کسی شعبہ ٔ حیات کیلئے ٹیچر Teacher بن کر آئے اور کسی ایک نبی میں پوری انسانیت کے جملہ شعبہ ہائے حیات کی جامعیت نہ تھی بلکہ خاتم انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی ایک جامع نمونہ حیات بن کر تشریف لائے کہ جن کی تبلیغ میں انسانی زندگی کا کوئی شعبہ یا گوشہ فروگزاشت نہیں کیا اسی طرح باقی آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم السلام بھی جزوی جزوی تعلیمات لے کر تشریف لائے مگر دین کو مکمل شکل میں پوری کائنات پر نافذ کرنا ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا کام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار