

Loading content...
یہاں کسی شخص کو یہ گمان ہو سکتا ہے کہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف باقی اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین سے افضل ہیں ایسا کچھ نہیں ہے کیونکہ من حیث الذات یہ ایک ہی ذات ہیں ایک مرتبہ و شان کے مالک ہیں مگر ان ذوات نے اپنا اظہار جزوی فرمایا ہے اور ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اپنی ذات کے اظہار کا بھرپور موقعہ ملنا ہے اس لئے یہ سارے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین کے جامع بن کر ظاہر ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار