

Loading content...
فرمایا سنو وہ حجت کو باقی رکھنے والے بھی ہیں اور ان کے بعد کوئی حجت ہی نہیں ہے یعنی زمانی اعتبار سے ان کے بعد حجت کا کوئی تصور موجود ہی نہیں ہے ہاں درجاتی لحاظ سے انہی کے فرزندان ِاطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین امام و اولیا ہوں گے مگر وہ ان کے ماتحت ہوں گے اور وہ ان کے آئینہ ٔ ختم اولیائیت میں مشاہدۂ انوارِالہی فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار