

Loading content...
یہاں یہ بات تو بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ کبھی بھی کوئی باپ اپنے سے کم مرتبے والے بیٹے پر فخر نہیں کر سکتا یعنی باپ ہائی کمشنر ہو اور اس کا بیٹا تحصیل دار ہو اور وہ یہ بات فخریہ کہے کہ میں فلاں تحصیل دار کا باپ ہوں اسی سے اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا مرتبہ سمجھیں کہ ان پر خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فخر کر رہے ہیں تو آخر وہ کچھ تو ہیں … پھراسی کے آخر میں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار