

Loading content...
ولی اخص صرف خاتم الاولیا و خاتم الاوصیا عجل اللہ فرجہ الشریفہی ہیں ان کے علاوہ کوئی اس مقام پر فائز نہیں ہے اسی لئے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے فخریہ فرمایا تھا کہ اَلَا اِنَّ خَاتِمَ الائمَّة ِ مِنَّا المَھدِی صلوات اللہ علیہ وعجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار