

Loading content...
دوستوآپ کل والی گفتگو کو ایک بار پھر دیکھیں کیونکہ اس سے قبل میں عرض کرچکا ہوں کہ اولیا ئے منصبی کہ جو اللہ جل جلالہ کے معاون ِکا ر اور ولی الامر ہوتے ہیں اور اس کی نیابت میں امور ِدنیا کو انجام دیتے ہیں ان کے تین درجے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار