

Loading content...
پہلی صورت یہ ہے کہ وہ بہ ایں معنی خاتم الآئمہ ہیں کہ وہ خاتم ِامامت کبریٰ ہیں دوسری صورت یہ ہے کہ وہ خاتم آئمہ ٔ ضلال ہیں کیونکہ وہ خَاتِم یعنی خاتمہ فرمانے والے ہیں تو وہ باطل کے اماموں کا خاتمہ فرمانے والے ہیں جیسا کہ کلام الہی میں کئی آیات ایسے ہیں کہ جن کی جزوی تاویل و تفسیر ماضی میں ہوچکی ہے مگر کلی تاویل و تفسیر ظاہر نہیں ہوئی ان میں سے ایک یہ آیت ہے کہ جس میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار