

Loading content...
اے پرودگار عالم تو اپنے ولی امر عجل اللہ فرجہ الشریف پر درود پڑھ اور ان کی اولاد طیب میں سے جو ان کے عہد کے ولی ہیں اور درجاتی لحاظ سے ان کے بعد کے امام ہیں ان پر بھی صلوات بھیج بیشک وہ تمہارے کلمات کی کانیں ہیں اور تمہارے علم کے خزانے ہیں اور تمہارے دین کے قیام کے ستون ہیں اور جو تمہارے عہد کے ولی الامور ہیں اور جو تیرے مخلص عباد ہیں اور جو تمہاری مخلوق میں سے اصفیا ہیں اور تمہارے اولیائے عظام صلوات اللہ علیھم اجمعین کے فرزندان ہیں اور تمہارے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار