

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی اولاد اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین کے مقام کو واضح کرنے کیلئے ہمیںاس دعا کی طرف رجوع کرنا ہوگا کہ جو امام رضا علیہ الصلوات و السلامنے تعلیم فرمائی تھی اور زمانہ ٔ غیبت میں اس کے پڑھنے کا حکم فرمایا تھا اس میں ایک تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ کی اولاد اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین موجود بھی ہے اور ان میں اولیا و امامت کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی ان کی عظمت و فضائل پر بھی روشنی پڑتی ہے جیسا کہ فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار