

Loading content...
اس بات پر غور کرنا ہے کہ انہیں پہلے زمین پر کمزور کردیاگیایہاں تک کہ اس انسان کی مسکونہ زمین پر انہیں رہنے کا حق تک نہ دیا گیا اس کے بعد وہ جزائر ِغیر معروفہ میں رہنے پر مجبور ہوئے اور اس آیت کے مطابق انہیں پہلے امام بنایا جائے گا اس کے بعد انہیں زمین کا وارث قرار دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار