

Loading content...
ہمارے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ آیت جس میں امامت کا وعدہ ہے وہ ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہے اور وارثین سے مراد ان کے وہ فرزندان ِ گرامی ہیں کہ جو درجاتی لحاظ سے ان کے بعد کے امام ہیں اور اس آیت کو ایک مرتبہ پھر دیکھیں کہ ُ ُ ہم ان لوگوں پر احسان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ جنہیں اس زمین پر کمزور سمجھا گیا ہم چاہتے ہیں کہ انہیں امام بھی بنائیں اور زمین کے وارث بھی قرار دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار