

Loading content...
یعنی اللہ جل جلالہ تو اپنے ولی مطلق عجل اللہ فرجہ الشریفپر صلوات پڑھ اور ان کی اولاد طیب علیھم الصلوات و السلام میں سے جو مقام ولایت پر فائز ہیں اور جو مسند امامت کے حامل ہیں ان پر بھی صلوات پڑھ اور ان کی حیات طیبہ اور اجال میں زیادتی فرمااوران کی دینی و نیا وی اُخروی اعلیٰ ترین آرزوں کی تکمیل فرمایا بیشک تو ہر چیز پر کلی قادر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار