

Loading content...
ہر زمانے میں امام ناطق ِاکبر ایک ہوتا ہے اس کے زمانے میں جتنے امام ِ ناطق ہوتے ہیں وہ ناطقِ اصغر ہوتے ہیں جیسا کہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کے زمانے میں تین اور امام بھی تھے یعنی پاک حسنین اور امام زمین العابدین علیھم الصلوات و السلام یہ سارے پاک امام ِ اصغر تھے اور حکم صرف زمانے کے امام کا چلتا تھا اور باقی ان کے ماتحت تھے امامت صغریٰ جو ہے وہ ایک طرح سے قرآن ِناطق کا درجہ بھی رکھتی ہے اور منصوص بھی ہوتی ہے جیسا کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی پاک اولاد علیھم الصلوات و السلام میں امامت کا ہوناثابت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار