

Loading content...
امامت ِصغریٰ کا مقام گویا نقابت کا ہوتا ہے اور اس کا مکمل انحصار امامت کبریٰ پر ہوتا ہے جس طرح کلام ِالہی کا مکمل انحصار وجود نبی پر ہوتا ہے کہ جو اس کی تاویل و تفسیر کو موقعہ و محل کے مطابق بیان کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار