

Loading content...
دیکھئے امامت کبریٰ اور نبوت میں یہی فرق ہوتا ہے کہ نبی کسی معاملے میں اللہ جل جلالہ کے حکم کے انتظار کے بغیر فوراً جواب دے دے تو وہ نبی نہیں ہوتا اور امام اگر توقف فرمالے اور اللہ جل جلالہ کے حکم کا انتظار کرے تو وہ امام و حجت نہیں ہوتا الحجة من لا یقول لا ادری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار