

Loading content...
امامت کبریٰ کا مالک جو امام ہوتا ہے وہ تکوین و تشریع میں با اختیار ہوتا ہے کہ جس موقعہ پہ جو حکم نافذ فرما دے اور کسی بھی سابقہ حکم کو منسوخ فرما دے کیونکہ وہ ماتشاؤن کا مصداق ہوتا ہے اس لئے اسے ہر بار اللہ جل جلالہ کے حکم کا انتظار نہیں کرنا پڑتا بلکہ سب کچھ خود اس کی صوابدید پر ہی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار