

Loading content...
یعنی اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ ہم نے کئی ایسے امام بنائے ہیں جو لوگوں کو آتش جہنم کی طرف دعوت دیتے ہیں اور حق کا انکار کرنے والے انہیں امام بنالیتے ہیں اور وہ انہیں آرام سے جہنم پہنچا دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار