

Loading content...
سچے نبی تو اللہ جل جلالہ مبعوث فرماتا ہے مگر کیا جھوٹے نبی بھی وہی مبعوث فرماتا ہے ؟ یہ سن کر جناب عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہاں جھوٹے نبی بھی اللہ جل جلالہ ہی بھیجنا ہے اور وہ اس لئے بھیجتا ہے کہ جن لوگوں نے سچے نبی کا کہنا نہیں مانا ہوتا انہیں سزا کے طور پر جھوٹے نبی کو منوایا جاتا ہے اور حق کے انکار کے جرم میں ان تکذیب ِ حق کرنے والوں پر جھوٹے نبی مسلط فرمادئیے جاتے ہیں (خلاصہ عرض کیا ہے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار