

Loading content...
دوستو اس اسم مبارک پہ جب ہم نگاہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیںکہ یہ دو لفظوں سے مرکب ایک اسم مبارک ہے اس میں ایک لفظ ہے ُ ُ خاتم اور دوسرا لفظ ہے آئمہ آئمہ امام کی جمع ہے سب سے پہلے میں لفظ آئمہ پہ روشنی ڈالوں گا تاکہ آپ کو میری بات کے سمجھنے میں سہولت ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار