

Loading content...
آپ ایک سلسلے کے ساتھ مسلسل منسلک آرہے ہیں اور وہ ہے میرے شہنشاہ معظم میرے مالک مطلق عجل اللہ فرجہ الشریفکے اسمائے مبارکہ پہ گفتگو کا سلسلہ اور میں نے کل یہ بیان کیا تھا کہ خاتم الاوصیا و خاتم الاولیا ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفہیں اور ان اسمائے مبارکہ کے معنی کیا ہیں اس پہ کل اختصار کے ساتھ کچھ عرض کیا تھا مگر آج ہمارے سامنے ایک اور اسم ِ مبارک ہے جو ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار