

Loading content...
دعا کریں اب اس پاک گھر کے جاہ جلال کا اظہار ہو خلاقِ کائنات حکومتِ الہیہ کا جلدی قیام فرمائے اور اس کائنات پر محمدؐ وآلِ محمدؐ علیھم الصلوات و السلام کے فضائل و مراتب کا ایسا اظہار ہوکہ جس کی چکا چوند میں دشمن کا نام و نشان باقی نہ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار