

Loading content...
آپ دیکھیں یہ معظمہ ٔ کونین صلوات اللہ علیھا شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تو ویسے بھی ام و اصل ہیں کیونکہ ان کی والدہ ماجدہ ہیں اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی فرما دیا کہ یہ ام ابیھا ہیں یعنی یہ تو اپنے بابا پاکؐ کی ام و اصل ہیں اس طرح خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اصل عصمت اللہ صلوات اللہ علیھا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار