

Loading content...
دیکھیں اسی حیثیت سے اللہ جل جلالہ نے خاتم الانبیائیت کو دنیا کا اختتام قرار نہیں دیا بلکہ وہ خاتم الاولیا عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جن کے بعد قیامت ہے اس دنیا نے باقی ہی نہیں رہنا لاکھوں نبی ولی آئے واصل الی اللہ ہوگئے قیامت نہیں آئی کیونکہ خاتم الاولیا ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفہیں کہ جنھوں نے اختتام کا اعلان فرمانا ہے انہی کے زمانے میں مخلوق کی فائل وائینڈ اپ Wind Up ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار