

Loading content...
یہ ساری باتیں ان کی بناوٹی نہ تھیں بلکہ ان کے منصب ِ اعلیٰ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کیا جاتا تھا اور یہ باتیں وہ اپنی طرف سے بھی نہیں کرتے تھے بلکہ یہ کام وہ اللہ جل جلالہ کے حکم کے مطابق کرتے تھے کیونکہ حجت کا کوئی فعل ذاتی نہیں ہوتا بلکہ سب کچھ اللہ کے حکم سے ہوتا ہے بس یوں سمجھیں کہ یہ اس مرتبے کی عظمت تھی کیونکہ خاتم الاولیا و اوصیا کا منصب وہ ہے کہ جن کے بعد نہ کوئی حجت ہوگا اور نہ کوئی ولی ہوگا اور ان کی ولایت قیامت تک باقی رہے گی اسی لئے ہم زیارت جمعہ میں پڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار