

Loading content...
یعنی یہ سارے آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام کے معمولات میں سے تھا کہ جب بھی ان کے سامنے ان کے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک لیا جاتا تھا تو وہ فوراً کھڑے ہوجاتے تھے اور اپنے دست مبارک اپنے سر ہائے اطہر پر رکھ لیتے تھے اور انہیں دعائے تعجیل فرج دیا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار