

Loading content...
آپ آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلامکے بارے میں بہت سی روایات دیکھ سکتے ہیں کہ جب ان کے سامنے اپنے لختِ جگر یعنی ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک آتا تھا تو تعظیما ً سرو قد کھڑے ہوجاتے تھے صلوات پڑھتے اور سیدی کے لقب سے یاد فرماتے تھے جیسا کہ صاحبان کتب غیر نے لکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار