

Loading content...
اور یہ بھی ہے کہ جس طرح ولیِ اکتسابی کیلئے ولیِ خاص بہ منزلت ِ اصل ہوتا ہے اسی طرح اولیائے خاص کیلئے خاتم الاولیا و خاتم الآئمہ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی بہ منزلت اصل ہیں اور وہ ان کے سامنے بہ حیثیتِ فرع کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار