

Loading content...
دوستو یہ ساری باتیں علامتی طور پر بیان ہوئی ہیں کسے معلوم کہ وہ سورج کیا تھا جو چشمے میں ڈوب رہا تھا ؟ وہ چشمہ کس چیز کا تھا ؟ اور اس کا جو پانی تھا وہ کیسا تھا ؟ اور اس پانی سے یہاں مراد کیا ہے ؟ وہ بحر ظلمات کیا تھا ؟ اوراُس ظلمت سے کیا مراد ہے ؟ کسے معلوم ہے کہ وہ لعل کیا چیز تھی جو تاریکی میں راستہ دکھاتا تھا کہ جس نے آبِ حیات کے چشمے کی طرف رہنمائی کی ؟ اور اس آب حیات سے کیا مراد ہے ؟ وہ کس طرح پینا پڑتا ہے؟ اور وہ حیات کیا ہے جو ملتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار