

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ منصبا ً ولی عام بھی ہر دور میں ہوتے ہیں اور ان کا مقام بھی بہت اونچا ہوتا ہے مگر انہیں ولایت محنت کرنے کے بعد ملتی ہے جیسا کہ جناب خضر علیہ السلام کے بارے میں ہے کہ وہ اس مقام پر پہنچے جہاں سورج ایک چشمے میں ڈوب رہا تھا اور اس کے آگے بحر ظلمات تھا وہاں تاریکی تھی اور ان کے پاس ایک رتن( لعل) تھا کہ جو ان کو راستہ دکھاتا تھا اور وہ اس طرح آبِ حیات کے چشمے تک پہنچے اور اس میں سے کچھ پی لیا اور پھر انہیں حیات ِجاوید مل گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار