

Loading content...
یعنی ہم اس وقت سے ولی ہیں کہ جناب آدم مٹی اور پانی کے مابین مراحل تخلیق سے گزر رہے تھے اس فرمان کی وجہ یہی ہے کہ آپ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بلافصل نائب ہیں اور انا و علیا من نور واحد کا مصداق ہیں اور اسی طرح سارے آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام بھی اس نور واحد ہی سے ہیں اس لئے یہ سارے ازل سے ولی اللہ ہیں اس پہ پھر کبھی بات ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار