

Loading content...
(1) ولی ِ عام اس وقت ولی بنتے ہیں جب وہ ولایت کی شرائط مکمل کر لیں انہیں ریاضا ت سے گزرنا پڑتا ہے کافی محنت کرنے کے ساتھ ساتھ کرمِ الہی بھی شامل ِحال ہوتا ہے تب یہ مقام ملتا ہے اس کیلئے مرشد ِ کامل اور دیگر بہت سے عوامل کی ضرورت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار