

Loading content...
اولیائے الہی کی دو قسمیں ہوتی ہیں ولیِ محبی ولیِ منصبی یعنی ایک تو وہ ہوتا ہے جو اللہ جل جلالہ سے محبت کرتا ہے اور اللہ جل جلالہ اسے اپنا دوست قرار دے دیتا ہے اور ایک ولی وہ ہوتا ہے کہ جو اس کے امور میں اللہ جل جلالہ کا معاون یا ولیِ کار ہوتا ہے اور جو ولیِ کار ہوتا ہے اسے ولیِ منصبی کہا جاتا ہے اور اولیائے منصبی کے تین درجے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار