

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کائنات و عالمِ امکان کیلئے اللہ جل جلالہ کی خلافت مطلقہ و کلیہ کے مالک اصالة ً و حقیقتا ً خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی ہیں باقی انبیا و رسل علیھم السلام حقیقی خلیفة اللہ نہیں جناب آدم بھی در اصل خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلیفہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار