

Loading content...
وحی یا روح القدس کوئی فرشتہ یا کوئی ان کا غیر نہ تھا کہ جو ان کیلئے وسیلہ ٔ احکام الہی بنے اگر ہم کسی بھی فرشتے کو یا اس سے بھی کسی اعلیٰ مخلوق کو ان کے اور خالق کے مابین وسیلہ مانیں تو پھر وہ ان سے مقدم بھی ماننا پڑے گا اور ان سے نعوذ باللہ افضل بھی قرار پائے گا اور جو بھی یہ عقیدہ رکھتا ہو کہ خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور سے کوئی دوسرا افضل ہے اسے جملہ علمائے اسلام مسلمان نہیں کہہ سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار