

Loading content...
دوستو یہ بات ذہن میں رکھنا چاہیے کہ اللہ جل جلالہ کے قرب ِحقیقی کا جو پہلو ہے وہ خاتم الانبیائیت کا پہلو ہے اس سے زیادہ کوئی بھی قربِ واجب الوجود میں نہیں ہے کیونکہ یہ پہلو واجب الوجود کے اتنا قریب ہے کہ اسے اللہ جل جلالہ کی مخلوق کہنا بھی جائز نہیں ہے کیونکہ اسے اللہ جل جلالہ نے خلق نہیں فرمایا بلکہ یہ تو اس کے افاضہ ٔ وجود کی وجہ سے ہے نہ کہ اس کی تخلیق ہے ہم اس بات کو اپنی طرف سے نہیں کہنا چاہتے بلکہ اپنی اسی حیثیت کے بیان کرنے کیلئے حدیث شریف میں آیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار