

Loading content...
دوستو جنت کے معاملے میں ایسا نہیں ہے کہ جو کام یہاں حرام ہے وہاں حلال ہوجائے گا یعنی زنا شراب وغیرہ جو محرمات شرعی ہیں وہ جنت میں بھی حرام ہی رہیں گے کیونکہ ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ جنت میں شراب ہوگا حوریں ہوں گی مگر یہ نہیں بتایا جاتا ہے کہ جنت کی جتنی چیزیں ہیں ان کے اس دنیا کی چیزوں سے صرف نام مشترک ہیں ورنہ باقی کوئی بھی چیز ان چیزوں جیسی نہیں ہے وہاں کوئی حیوانی زندگی نہیں ہوگی بلکہ وہاں بھی ایک شریعت ہی ہوگی جس پر عمل ہوگا اور وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہی شریعت ہوگی کیونکہ ان کی شریعت کبھی بھی منسوخ نہیں ہو سکتی یہ ناقابل ِمنسوخ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار