

Loading content...
تو میں عرض کررہا تھا کہ سارے انبیا علیھم السلام نے آنا ہے مگر نبی کی حیثیت سے نہیں امتی کی طرح آئیں گے اور وہ شہشاہ معظم رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امتی اور مدد گار بن کر آئیں گے ورنہ ان کے بعد کسی نبی کا نبی بن کر آنا ناممکن ہے کیونکہ یہ خاتم الانبیاؐ ہیں ان کی نبوت قیامت سے بھی بعد تک جاری و نافذ رہے گی کیونکہ جب انسان جنت میں جائے گا تو وہاں بھی کوئی غیر شرعی کام نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار